نوجوان حادثے کی نذر

نوجوان حادثے کی نذر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گلشن معمار میں تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 16 سالہ یاسین جاں بحق ہوگیا۔ڈرائیور اور کلینر کو گرفتار کرکے ٹینکر کو تحویل میں لے لیا گیا۔

گلشن معمار میں تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 16 سالہ یاسین جاں بحق ہوگیا۔ڈرائیور اور کلینر کو گرفتار کرکے ٹینکر کو تحویل میں لے لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں