2کار لفٹر ملزمان پکڑے گئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے اقراء یونیورسٹی کے قریب کارروائی کرکے 2 کار لفٹر ملزمان کو گرفتار کیا۔گرفتار ملزمان کے زیرِ استعمال سرقہ شدہ کار کو ضابطے کے تحت قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔
تھانہ سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے اقراء یونیورسٹی کے قریب کارروائی کرکے 2 کار لفٹر ملزمان کو گرفتار کیا۔گرفتار ملزمان کے زیرِ استعمال سرقہ شدہ کار کو ضابطے کے تحت قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔