سندھ ہائیکورٹ نمبر پلیٹس کی تبدیلی کانوٹس لے ،آصٖف صفوی

سندھ ہائیکورٹ نمبر پلیٹس کی تبدیلی کانوٹس لے ،آصٖف صفوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مجلس وحدت مسلمین کراچی کے رہنما آٖصف صفوی نے کہا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ نمبر پلیٹس کی تبدیلی کے خلاف فوری نوٹس لے ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو غیر ضروری طور پر ہراساں کیے جانے کی مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت میں عوام کیلئے انصاف ممکن نہیں صوبے میں ویڈیروں،جاگیراداروں کا قانون چلتا ہے صوبائی اسمبلی میں بیٹھے عوامی نمائندے مسائل حل کرنے کے بجائے شہریوں پر ظلم ڈھا رہے ہیں شہر کی اہم شاہراوں پر ٹریفک کا نظام اور سٹرکیں بدحالی کاشکار ہیں۔ان کی تعمیرات اور زبو حال نظام کی درستگی پر منتخب نمائدوں کی جانب سے کوئی ایکشن نہیں لیا جاتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں