نوجوان حادثے کی نذر
کراچی (اسٹاف رپورٹر)موچکو کے علاقے بلدیہ حب ریور روڈ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ موچکو پولیس کے مطابق دونوں سگے بھائی ہیں۔
موچکو کے علاقے بلدیہ حب ریور روڈ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ موچکو پولیس کے مطابق دونوں سگے بھائی ہیں۔