منشیات فروش میاں بیوی گرفتار

منشیات فروش میاں بیوی گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ سرجانی پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزمہ سمیت 2مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک کلو 27گرام چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی۔ پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار منشیات فروشوں میں محمد بشیر اور پروین زوجہ محمد بشیر دونوں میاں بیوی ہیں۔

تھانہ سرجانی پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزمہ سمیت 2مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک کلو 27گرام چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی۔ پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار منشیات فروشوں میں محمد بشیر اور پروین زوجہ محمد بشیر دونوں میاں بیوی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں