ملازمین کو واجبات کی ادائیگی

ملازمین کو واجبات کی ادائیگی

کراچی (این این آئی)نیو کراچی ٹاؤن میں ریٹائرڈ 20 ملازمین کو فنانشل اسسٹنس اور لیو ان کیشمنٹ کی مد میں 89 لاکھ 92 ہزار 829 روپے کے چیک تقسیم کیے گئے ، ملازمین نے ٹاؤن انتظامیہ کا شکریہ اداکیا۔

نیو کراچی ٹاؤن میں ریٹائرڈ 20 ملازمین کو فنانشل اسسٹنس اور لیو ان کیشمنٹ کی مد میں 89 لاکھ 92 ہزار 829 روپے کے چیک تقسیم کیے گئے ، ملازمین نے ٹاؤن انتظامیہ کا شکریہ اداکیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں