ڈی جی کا تبادلہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈی جی سیف سٹی اتھارٹی آصف اعجاز شیخ کا تبادلہ کرکے ڈی آئی جی ٹریفک حیدرآباد مقرر کر دیا گیا، وزیراعلیٰ کے پرسنل اسٹاف آفیسر سرفراز نواز کو ڈی جی تعینات کر دیا گیا۔
ڈی جی سیف سٹی اتھارٹی آصف اعجاز شیخ کا تبادلہ کرکے ڈی آئی جی ٹریفک حیدرآباد مقرر کر دیا گیا، وزیراعلیٰ کے پرسنل اسٹاف آفیسر سرفراز نواز کو ڈی جی تعینات کر دیا گیا۔