کارلفٹر گینگ کاسرغنہ گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ الفلاح اور تھانہ سعودآباد پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے کار لفٹر گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا۔ملزم کے قبضے سے مسروقہ گاڑی اور پستول برآمد کر لیا گیا۔
تھانہ الفلاح اور تھانہ سعودآباد پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے کار لفٹر گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا۔ملزم کے قبضے سے مسروقہ گاڑی اور پستول برآمد کر لیا گیا۔