ملزم کی ضمانت منظور

ملزم کی ضمانت منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے خراب کوالٹی کی بطخ ایکسپورٹ کرنے کے الزام میں نامزد ملزم قاسم کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی ہے ،مدعی چینی شہری لیو لنگ ہے ۔

سندھ ہائی کورٹ نے خراب کوالٹی کی بطخ ایکسپورٹ کرنے کے الزام میں نامزد ملزم قاسم کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی ہے ،مدعی چینی شہری لیو لنگ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں