کھیل کے دوران گلے میں دوپٹہ لپٹنے سے لڑکی جاں بحق

کھیل کے دوران گلے میں  دوپٹہ لپٹنے سے لڑکی جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی ڈیڑھ نمبر گھر میں کھیل کے دوران گلے میں دوپٹہ لپٹنے کے باعث دم گھٹنے سے 15 سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی متوفیہ کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی۔

پولیس کے مطابق جاں بحق لڑکی کی شناخت 15 سالہ بسمہ کے نام سے ہوئی۔ گھر والوں نے بیان دیا ہے کہ کھیل کے دوران واقعہ پیش آیا ہے تاہم مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں