نیشنل ورکنگ ویمنز ڈے تقریب

نیشنل ورکنگ ویمنز ڈے تقریب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ شاہینہ شیر علی نے کہا ہے کہ ورکنگ ویمن کے لیے اپنے کام کی جگہ پر جاکر کام کرنا اور واپس آکر گھر سنبھالنا بہت بڑی ذمہ داری ہے جبکہ کامیاب ورکنگ ویمن کے پیچھے سپورٹنگ مردوں کا کردار بھی قابل ستائش ہے ۔

 ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ ترقی نسواں سندھ اور سندھ کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن کے اشتراک سے منعقدہ نیشنل ورکنگ ویمنز ڈے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں