محراب پور:زرگر کی دکان میں نقب لگاکر 4 تولے سونا چوری

محراب پور:زرگر کی دکان میں  نقب لگاکر 4 تولے سونا چوری

محراب پور(نمائندہ دنیا)اکری تھانے کی حدود کرونڈی شہر میں زرگر اصغر راجپوت کی دکان میں نقب زنی کے بعد چور 4 تولہ سونا، چاندی اور نقدی چرا کر لے گئے۔۔۔

 جبکہ پیروسن تھانے کی حدود مہران ہائی وے پر حیدر شاہ کے پاس رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر پکا چانگ کے رہائشی امتیاز شر سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں