درخواستیں نمٹا دیں

 درخواستیں نمٹا دیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستیں عدالت نے نمٹا دیں۔پولیس رپورٹ میں عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ مختلف علاقوں سے لاپتہ ہونے والے پانچ افراد واپس اپنے گھروں کو لوٹ آئے ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستیں عدالت نے نمٹا دیں۔پولیس رپورٹ میں عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ مختلف علاقوں سے لاپتہ ہونے والے پانچ افراد واپس اپنے گھروں کو لوٹ آئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں