درخواست ضمانت منظور
کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کیخلاف احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی اور اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمے میں نامزد ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کیخلاف احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی اور اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمے میں نامزد ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا۔