بائیک سوار جاں بحق
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں گلشن حدید فلک ناز سوسائٹی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے بائیک سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 45 سالہ سلام ولد انیس کے نام سے ہوئی۔
شہر قائد میں گلشن حدید فلک ناز سوسائٹی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے بائیک سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 45 سالہ سلام ولد انیس کے نام سے ہوئی۔