نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ائرپورٹ کے قریب پولیس لائن کواٹر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی ۔ لاش کی شناخت 16 سالہ طہراب حیدر ولدیت ناصر کے نام سے ہوئی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی مزید تحقیقات کی جارہی ہے ۔

ائرپورٹ کے قریب پولیس لائن کواٹر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی ۔ لاش کی شناخت 16 سالہ طہراب حیدر ولدیت ناصر کے نام سے ہوئی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی مزید تحقیقات کی جارہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں