رجسٹریشن شروع

رجسٹریشن شروع

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کی ای مارکنگ کے لئے رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا گیا ۔متعلقہ مضامین کے پروفیسرز /اساتذہ آن لائن رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔

انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کی ای مارکنگ کے لئے رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا گیا ۔متعلقہ مضامین کے پروفیسرز /اساتذہ آن لائن رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں