رائیڈرز کی حفاظت کیلئے تربیتی ورکشاپ
کراچی(این این آئی)سڑکوں پر تحفظ کو فروغ دینے کے مشترکہ اقدام کے تحت ایک جامع ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
ڈی آئی جی ٹریفک کراچی اور ایس ایس پی ایسٹ امجد حیات کی ہدایات پر منعقدہ اس پروگرام کی قیادت طارق روڈ ٹریفک سیکشن کے سب انسپکٹر مسعود احمد نے کی۔