امامیہ اسکاؤٹس کے زیر اہتمام نائٹ کیمپ کا انعقاد
کراچی (پ ر)امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ذیلی شعبہ امامیہ اسکاؤٹ کراچی ریجن کے زیر اہتمام اسکاؤٹ نائٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ ٹریننگ سینٹر میں منعقدہ کیمپ میں 50سے زائد طالبعلموں نے شرکت کی ۔ شرکا کو ہنگامی حالات میں خود کو محفوظ رکھنے ، آگ بجھانے ، طبی امداد ، جامع تلاشی سمیت دیگر مشقیں کرائی گئیں۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ذیلی شعبہ امامیہ اسکاؤٹ کراچی ریجن کے زیر اہتمام اسکاؤٹ نائٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ ٹریننگ سینٹر میں منعقدہ کیمپ میں 50سے زائد طالبعلموں نے شرکت کی ۔ شرکا کو ہنگامی حالات میں خود کو محفوظ رکھنے ، آگ بجھانے ، طبی امداد ، جامع تلاشی سمیت دیگر مشقیں کرائی گئیں۔