واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

واٹر ٹینکر کی ٹکر سے  موٹرسائیکل سوار جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)منگھوپیر چونگی کے قریب ٹریفک حادثہ واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر حادثے میں بائیک پر سوار ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی۔۔۔

 جاں بحق شخص کی شناخت جمیل زخمی کی اکمل کے نام سے ہوئی۔لاش اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔پولیس کے مطابق حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کو حراست میں لے کر ٹینکر تحویل میں لے لیا گیا جبکہ زیر حراست ڈرائیور سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں