ایس ایس پی غربی کاامام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس کا دورہ

ایس ایس پی غربی کاامام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس کا دورہ

کراچی(اے پی پی)ایس ایس پی ویسٹ طارق الہٰی مستوئی نے ڈپٹی کمشنر ویسٹ اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ محرم الحرام کے پرامن اور محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے ضلع ویسٹ میں واقع امام بارگاہوں، مجالس کے مقامات اور جلوسوں کے روٹس کادورہ کیا۔

ایس ایس پی ویسٹ طارق الہٰی مستوئی نے ڈپٹی کمشنر ویسٹ اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ محرم الحرام کے پرامن اور محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے ضلع ویسٹ میں واقع امام بارگاہوں، مجالس کے مقامات اور جلوسوں کے روٹس کادورہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں