نتائج کا اعلان

 نتائج کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبئہ امتحانات نے فروری 2026 کے دوران منعقد ہونے والے ایم اے (پرائیویٹ)سال اول اور سال دوم کے مختلف مضامین کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبئہ امتحانات نے فروری 2026 کے دوران منعقد ہونے والے ایم اے (پرائیویٹ)سال اول اور سال دوم کے مختلف مضامین کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں