کرنٹ سے نوجوان جاں بحق

کرنٹ سے نوجوان جاں بحق

کراچی (آئی این پی)گلستان جوہر کامران چورنگی، قلندرا آباد کے قریب ویلڈنگ کے کام کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ متوفی کی شناخت راشد کے نام سی ہوئی۔ پوسٹ مارٹم کیلئے لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

گلستان جوہر کامران چورنگی، قلندرا آباد کے قریب ویلڈنگ کے کام کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ متوفی کی شناخت راشد کے نام سی ہوئی۔ پوسٹ مارٹم کیلئے لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں