موٹرسائیکل چور گرفتار

موٹرسائیکل چور گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شارع فیصل پرپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کرنے والے گروہ کے تین کارندے پکڑ لئے ۔ملزمان ناصر، ایاز اور صائم کے قبضے سے دو سرقہ موٹرسائیکلیں برآمد ہوئیں ۔

شارع فیصل پرپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کرنے والے گروہ کے تین کارندے پکڑ لئے ۔ملزمان ناصر، ایاز اور صائم کے قبضے سے دو سرقہ موٹرسائیکلیں برآمد ہوئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں