شہری نے ٹکر مار کر ڈاکو کو گرا دیا

 شہری نے ٹکر مار کر ڈاکو کو گرا دیا

کراچی(این این آئی)پی آئی بی کالونی میں ڈکیتی کے دوران شہری کی جانب سے مزاحمت کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار ڈاکو کو ٹکر مار کر گرانے کی فوٹیج سامنے آگئی۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان نے ایک شہری سے اسلحے کے زور پر موٹر سائیکل بھی چھین لی۔ اسی دوران گلی سے ایک اور موٹر سائیکل سوار شہری گزرا تو ملزمان نے اسے بھی لوٹنے کی کوشش کی۔ اسی دوران شہری نے موٹر سائیکل سے ڈاکو کو ٹکر مارکرگرادیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...