کورنگی میں اکھاڑے گئے درخت واپس لگانے کا عمل شروع
کراچی (این این آئی)کورنگی نمبر 6 میں واقع کربلا گراؤنڈ میں اکھاڑے گئے 70 سال پرانے درختوں کو واپس لگانے کا عمل شروع ہو گیا،قبضہ مافیا کی جانب سے درختوں کو اکھاڑ دیا گیا تھا۔
کورنگی نمبر 6 میں واقع کربلا گراؤنڈ میں اکھاڑے گئے 70 سال پرانے درختوں کو واپس لگانے کا عمل شروع ہو گیا،قبضہ مافیا کی جانب سے درختوں کو اکھاڑ دیا گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments