ٹنڈو آدم:رہزنی کی وارداتوں میں شہری نقدی، موٹر سائیکلوں سے محروم

ٹنڈو آدم:رہزنی کی وارداتوں میں شہری نقدی، موٹر سائیکلوں سے محروم

ٹنڈو آدم (نمائندہ دنیا)شہر میں امن و امان کی صورتحال مخدوش ہوگئی۔ رہزنی کی دووارداتوں میں شہری موٹر سائیکلوں اور نقدی سے محروم ہوگئے۔

جبکہ مزاحمت پر ایک شہری شاہد ولد عبدالرزاق آرائیں پستول کے فائر سے زخمی ہوگیا۔ شہریوں نے حکام بالا سے امن و امان کی مخدوش صورتحال پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...