میرپور خاص میں بھی 3دن سے جماعت اسلامی کا دھرنا جاری

میرپور خاص میں بھی 3دن سے جماعت اسلامی کا دھرنا جاری

میرپور خاص (بیورو رپورٹ)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی ہدایت پر میرپور خاص میں پوسٹ آفس چوک پرتین دن سے دھرنا جاری ہے۔۔۔

 تیسرے روز شہریوں کارکنان اور ذمہ داران کی کثیر تعداد شریک تھی ۔اس موقع پر ضلعی امیر جماعت اسلامی شکیل احمد فہیم نے کہا کہ تاجر، شہری تین ستمبر کو پورے ملک کی طرح مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کرکے حکومتی ظالمانہ لیوی ٹیکس کو مسترد کردیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...