روہڑی:میرانی برادری کا جھگڑا فائرنگ سے راہ گیر سمیت 2زخمی

روہڑی:میرانی برادری کا جھگڑا  فائرنگ سے راہ گیر سمیت 2زخمی

روہڑی(نمائندہ دنیا)روہڑی تھانے کی حدود میں میرانی برادری کے دو گروپوں میں معمولی بات پر جھگڑا ہاتھا پائی سے فائرنگ تک جا پہنچا۔۔۔

 جس میں 25 سالہ نادر ولد جادل میرانی اور راہگیر کندھرا کا رہائشی 45سالہ عمران علی ولد حیات شاہ،زخمی ہوگئے نادر علی کو تین گولیاں، عمران علی کے سر میں گولی لگی، جنہیں علاج کے لیے تعلقہ اسپتالروہڑی لایا گیا، دونوں گروپوں میں جائیداد کے تنازع پر پرانا جھگڑا چلا آرہا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...