شہداد پور:سندھ کی تقسیم کیخلاف صوفیوں کا پیدل مارچ شروع

شہداد پور:سندھ کی تقسیم کیخلاف صوفیوں کا پیدل مارچ شروع

شہداد پور (نمائندہ دنیا)تعلقہ شہداد پور کے علاقے برہون کے قریب صوفی در محمد فقیر کی درگاہ، آستانہ مانجھی فقیر سے سندھ کے معروف صوفی شاعر و راگی مانجھی فقیر کی قیادت میں سندھ صوفیوں کی دھرتی، تقسیم نامنظور کے عنوان سے صوفیوں کا دو روزہ پیدل مارچ شروع ہوگیا۔۔۔

 صوفیوں اور عقیدتمندوں کا قافلہ مختلف مقامات سے ہوتا ہوا حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کی درگاہ بھٹ شاہ کی جانب رواں دواں ہے ۔ مارچ کے شرکاء کی جانب سے سندھ کی وحدت، امن اور بھائی چارے کے پیغام کے ساتھ سندھ کی تقسیم کے خلاف آواز بلند کی جا رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...