سرجانی ٹاؤن میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی

سرجانی ٹاؤن میں گھر سے  ایک شخص کی لاش ملی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔

 پولیس حکام کے مطابق گھر سے ملنے والی لاش 10 سے 12 روز پرانی ہے۔ لاش کی شناخت اظہر ولد یاسین کے نام سے ہوئی ہے ۔پولیس کے مطابق متوفی اہلخانہ سے جھگڑے کے بعد سے گھر میں اکیلا رہائش پذیر تھا۔ پولیس حکام کے مطابق لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...