گھارو پمپنگ اسٹیشن پربجلی کابریک ڈاؤن
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹھٹھہ گھارو پمپنگ اسٹیشن پر کیبل فالٹ کے باعث بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل ہے ۔پورٹ قاسم، بن قاسم ٹاؤن، شاہ فیصل ٹاؤن ودیگر علاقے متاثر ہوں گے ، تقریباً 14 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا متوقع ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments