لاڑکانہ:عدالت سے واپس جانیوالا قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
لاڑکانہ(بیورورپورٹ)ایئرپورٹ روڈ پر کار سوار مسلح افراد نے مبینہ فائرنگ کرکے ترک جتوئی کو زخمی کر دیا۔۔۔
جنہیں علاقہ مکینوں نے تشویشناک حالت میں ٹراما سینٹر منتقل کیا، زخمی نے بتایا کہ وہ عدالت میں پیشی کے بعد گھر واپس جا رہے تھے ، کار میں سوار مسلح افراد نے فائرنگ کی۔ میں اپنے بھائی کے قتل مقدمے میں مدعی تھا، مجھ پر دستبرادری کیلئے دباؤ بھی ڈالا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments