فٹ پاتھ سے ایک شخص کی لاش برآمد

فٹ پاتھ سے ایک  شخص کی لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)رنچھوڑ لائن کے قریب فٹ پاتھ سے ایک شخص کی لاش ملی۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاش کی وجہ ہلاکت و شناخت تاحال نامعلوم تاہم لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

رنچھوڑ لائن کے قریب فٹ پاتھ سے ایک شخص کی لاش ملی۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاش کی وجہ ہلاکت و شناخت تاحال نامعلوم تاہم لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...