سول اسپتال نوشہروفیروز میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا آغاز

سول اسپتال نوشہروفیروز میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا آغاز

محراب پور(نمائندہ دنیا)سول اسپتال نوشہروفیروز کو ضلعی اسپتال کا درجہ نہ ملنے ، ہائی کورٹ کے احکامات کے۔۔۔

 باوجود وینٹی لیٹرکی عدم تنصیب، آلات کی گمشدگی، مریضوں کو ادویات کی عدم فراہمی، خواتین کے آپریشن نہ کرنے ، آئی سی یو اور سی سی یو غیر فعال ہونے تحقیقات شروع کردی گئیں، اس سلسلے میں ڈائریکٹر ڈاکٹر مسعود احمد خاصخیلی، ڈاکٹر کرم خان جونیجو اور ڈی ایچ او ڈاکٹر اختر میرانی پر مشتمل ٹیم اسپتال پہنچ گئی، اس سلسلے میں سابق ایم ایس ڈاکٹر مبین راجپوت، ڈاکٹر بدرالدین ابڑو اور موجودہ ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر عبدالحمید انصاری کے بیانات بھی قلمبند کئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...