جیکب آباد:محتسب کچہری میں عوام کی کم تعداد میں شرکت
جیکب آباد (نمائندہ دنیا)محتسب اعلیٰ کی جانب سے کھلی کچہری منعقد کی گئی، جس میں عوام نے کم تعداد میں شرکت کی۔۔۔
، اس سلسلے میں شہریوں کا کہنا ہے کہ ہمیں اطلاع ہی نہیں دی گئی، کہ آج کھلی کچہری منعقد کی جائے گی، لوگوں کا کہنا تھا کہ ضلع بھر میں سرکاری محکموں کے خلاف شکایات کے انبار لگے ہوئے ہیں، اگلی دفعہ اپنی شکایات بیان کرینگے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments