سانگھڑ:جھول میں دیوالی کی تقریب، مسلمان بھی شریک ہوئے

سانگھڑ:جھول میں دیوالی کی تقریب، مسلمان بھی شریک ہوئے

سانگھڑ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھول میں دیوالی کی تقریب ہوئی، جس میں ہندوؤں کے ساتھ مسلمانوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔۔۔

 تقریب میں ہندو مسلم بھائی چارے اور محبت کے رنگ نمایاں رہے ، جبکہ بچوں نے مختلف ٹیبلوز پیش کرکے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔ تقریب سے خطاب میں رہنما راجیش نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی ہے اور وہ اپنے تمام مذہبی تہوار آزادی، جوش و خروش اور بھرپور انداز میں مناتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...