حیدر آباد:شوگر سے بچاؤ کے عالمی دن پرماہر ڈاکٹروں کی پریس کانفرنس

حیدر آباد:شوگر سے بچاؤ کے عالمی دن پرماہر ڈاکٹروں کی پریس کانفرنس

حیدر آباد (بیورو رپورٹ)شوگر سے بچاؤ کے عالمی دن پر ماہر ڈاکٹروں پروفیسر عمران شیخ، ڈاکٹر بیدار بخت اور۔۔۔

 دیگر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اس وقت بچوں اور 25 سال کی عمر کے نوجوانوں میں بھی شوگر کی بیماری بڑھ رہی ہے۔ پاکستان اس شوگر کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں شوگر کے 60 کروڑ مریض ہیں، جن میں سے ساڑھے 3 کروڑ پاکستانی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ واک نہ کرنے اور فاسٹ فوڈ کے استعمال کے باعث مرض میں اضافہ ہوا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...