گورنر کاحادثات کے متاثرین کے عالمی یومِ یادگاری پر پیغام

گورنر کاحادثات کے متاثرین  کے عالمی یومِ یادگاری پر پیغام

کراچی (آئی این پی)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے سڑک حادثات کے متاثرین کے عالمی یومِ یادگاری کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ۔۔۔

 یہ دن سڑک حادثات میں جاں بحق ہونے والے افراد کو یاد کرنے اور متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ یکجہتی کا اہم موقع فراہم کرتا ہے ۔ سڑک حادثات کی روک تھام کے لیے ٹریفک قوانین پر موثر عمل درآمد، تیز رفتاری کی حوصلہ شکنی اور محتاط ڈرائیونگ ناگزیر ہے ۔ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے موثر سیف سٹی کیمروں، جدید ٹریفک مینجمنٹ سسٹم اور آن لائن سرویلنس کا نظام وقت کی اہم ضرورت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...