پانچویں نیشنل جونیئر اینڈ گرلز چیمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پانچویں نیشنل جونیئر اینڈ گرلز چیمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی۔بوائز انڈر15میں سندھ کے۔۔
راحیل وکٹر نے نمبر تین سیڈ پنجاب کے عبدالرحمان شوریم کو شکست دے کر اپ سیٹ کر دیا۔باقی کیٹیگریز میں تمام سیڈڈ کھلاڑی جیت گئے ۔سندھ اسکوا ش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور خیر پور شوگر ملز کے تعاون سے وینس جہانگیر خان اسکواش اکیڈمی جاری آٹھ لاکھ روپے مالیت کی انعامی رقم کی حامل چیمپئن شپ میں گزشتہ روز پری کوارٹر فائنلز کھیلے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments