مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات ،دوافراد جاں بحق

مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات ،دوافراد جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقواں میں ٹریفک حادثات میں دوافراد جاں بحق ہوگئے۔سپر ہائی وے ٹول پلازہ کے۔۔

 قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتار کار بے قابو ہونے کے باعث پیش آیا۔ جاں بحق شخص کی شناخت عالیان کے نام سے ہوئی۔سرجانی ٹاؤن  میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے بائیک سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جاں بحق شخص کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...