آئس فروش پکڑے گئے
کراچی(این این آئی) تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان شکیل ولد اقبال اور عادل ولد رحیم بخش کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 115 گرام آئس اور نقدی برآمد کرلی۔
تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان شکیل ولد اقبال اور عادل ولد رحیم بخش کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 115 گرام آئس اور نقدی برآمد کرلی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments