موٹرسائیکل سوار ملزم سے مقابلہ
کراچی (آئی این پی)بوٹ بیسن پولیس نے مقابلے میں موٹر سائیکل سوار ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ۔ ملزم کی شناخت نادر شاہ ولد سفید گل کے نام سے ہوئی ۔ملزم کے قبضے سے پستول برآمد ہوا۔
بوٹ بیسن پولیس نے مقابلے میں موٹر سائیکل سوار ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ۔ ملزم کی شناخت نادر شاہ ولد سفید گل کے نام سے ہوئی ۔ملزم کے قبضے سے پستول برآمد ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments