اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(این این آئی) ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق تھانہ پیرآباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم لیاقت ولد عمر واحد کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور نقدی برآمد ہوئی ہے ۔ ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ایس ایس پی ویسٹ کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...