آج سے مرغابی کے شکار کی اجازت

آج سے مرغابی کے شکار کی اجازت

محکمہ جنگلی حیات نے یکم اکتوبر سے مرغابی کے شکار کی اجازات دے دی

لاہور(زنیرہ الیاس) یکم اکتوبر سے 31 مارچ 2021 تک مرغابی کا شکار کیا جا سکے گا۔ وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت اول ،دوئم اور سوئم کیٹگری میں شامل مرغابیوں کا شکار کیا جا سکے گا۔ شکار کی اجازات ہفتہ اور اتوار کو ہوگی۔ شکار کے لیے لائسنس شدہ گن ہی استعمال کی جا سکے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں