زرعی منڈیوں کو جدید بنا کر سہولتیں فراہم کی جائیں: اسد رحمان گیلانی
سیکرٹری رزاعت اسد رحمان گیلانی کا کہنا ہے کہ زرعی منڈیوں کو ڈیجیٹائزیشن کے ذریعے جدید بنا کر سہولیات کی فراہمی کو بہتر بنایا جائے
لاہور(سٹاف رپورٹر) سپیشل سیکرٹری زراعت(مارکیٹنگ) وقار حسین نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا صوبہ بھر میں 262زرعی منڈیاں موجود ہیں جن میں 47 اے کلاس، 29 بی کلاس جبکہ باقی سی کلاس کیٹیگری میں اپنا کام سرانجام دے رہی ہیں۔سیکرٹری زراعت نے زرعی منڈیوں کی جیو فینسنگ کے ذریعے مانیٹرنگ کی ہدایت کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments