حکومت کیلئے اعتماد کا ووٹ کوئی اہمیت نہیں رکھتا :پیپلز پارٹی

حکومت کیلئے اعتماد کا ووٹ کوئی  اہمیت نہیں رکھتا :پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد عمر ان خان اپنی پارٹی، اتحادیوں اور عوام میں عملاً اعتماد اور ساکھ کھوچکے ہیں

لاہور(سپیشل رپورٹر)حکومت کیلئے اعتماد کا ووٹ کوئی اہمیت نہیں رکھتا ۔ مصنوعی سہارے از سر نو اکثریت برقرار تو رکھ سکتے ہیں لیکن آئندہ اڑھائی سال کی مدت ملک اور عوام کے لیے عذاب بن جائے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں