اے او لیول کے طلبہ کافزیکل امتحانات منسوخ کرنے کا مطالبہ

اے او لیول کے طلبہ کافزیکل  امتحانات منسوخ کرنے کا مطالبہ

او اور اے لیول کے طلبہ نے ایک دفعہ پھر فزیکل امتحانات منسوخ کرکے سکول اسیسمنٹ کی بنیاد پر گریڈ دینے کا مطالبہ کر دیا ہے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)گزشتہ روز کینسل سی آئی آئی امتحانات 2021 فورم کے ممبران نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کی ۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں کیمبرج امتحانات کی بجائے سکول اسیسمنٹ کی بنیاد پر طلبہ کو گریڈ دیے جارہے ہیں مگر ہمارے وزرا تعلیم بضد ہیں کہ طلبہ کے فزیکل امتحانات لیے جائیں ۔ان کا کہنا تھاکہ امتحانات منعقد ہونے سے وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں