ایل ڈی اے گورننگ باڈی ممبران کو اعزازیہ دینے کی منظوری

ایل ڈی اے گورننگ باڈی ممبران  کو اعزازیہ دینے کی منظوری

ایل ڈی اے گورننگ باڈی کے ممبران کو اعزازیہ دینے کی منظوری دیدی گئی

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )گورننگ باڈی اجلاس میں شرکت کرنے والے اراکین کو اعزازیہ ملے گا، اجلاس میں شرکت کرنے والے ممبر ان کو فی اجلاس فی کس تیس ہزار روپے دیا جائے گا، بورڈ ممبران یا نمائندہ کو اجلاس میں شرکت کرنے کا اعزازیہ دیا جائے گا، ایل ڈی اے کی تاریخ میں پہلی بار گورننگ باڈی ممبران کو اجلاس میں شرکت کرنے کا اعزازیہ مل رہا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں