ایس او پیز کی خلاف ورزی ، 2شادی ہال سربمہر

ایس او پیز کی خلاف  ورزی ، 2شادی ہال سربمہر

کمشنر لاہور آفس کے مطابق کورونا اوقات کی خلاف ورزی پر اٹالین موڈا ایم ایم عالم روڈ گلبرگ سربمہر کر دیا گیا

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) کمشنر لاہور کے احکامات پر رائل پیلس عسکری الیون سربمہرکر دیا گیا۔ کمشنر لاہور آفس کے مطابق رائل پیلس میں کورونا ایس اوپیز کے برخلاف ان ڈور شادی کی تقریب جاری تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں